شیطان کے چار گدھے ۔ درود شریف کی فضیلت، چار گدھوں پر کیا لدا تھا

پہلا مالِ تجارت ظلم، دیر ہے اندھیر نہیں، برے بندے کی نشانیاں

مظلوم کی بددعا سے بچو، مظلوم کا حمایتی سب سے بڑھ کر قوی ہے، بلّی کے سبب عذاب، سات زمینوں کا ہار

مغفرت کی بھیک مانگ لیجئے، بربادئ ایمان کا ایک سبب

رسالہ ظلم کا انجام پڑھئے، دوسرا مالِ تجارت خیانت، امانت کا وسیع مفہوم

خیانت کا ہولناک عذاب، گفتگومیں خیانت

اربابِ اقتدار خبردار، حکومتی نوکری کی آفتیں

ڈِیوٹی پوری نہ دینا گناہ ہے، لقمہ حرام کی نحوست، بغیر اجازت نفل نماز و روزہ

ایک کلمہ کفر، سات کفریہ کلمات، تاجر کو تجارت کے احکام سیکھنا فرض ہے

خرید و فروخت کے مسائل کس طرح سیکھیں، طے کرنے کا اصول یاد رکھئے

تیسرا مالِ تجارت مکر، دھوکہ باز ملعون ہے، جنت کا داخلہ بند، احسان جتانا نقصان دِہ ہے

شیخ شبلی کی دھوکہ سے نفرت، امام بخاری علیہ رحمۃ اللہ الباری اور گھوڑے کو دھوکہ دینے والا

چوتھا مالِ تجارت حسد، حسد کی تعریف، مدنی منوں کا حسد پر درس

نعت خوان سے حسد

رِیاکاری کی تباہ کاری، دو شعر حصولِ برکت کیلئے پڑھنے دیجئے، پوشیدہ عمل کا ستر گنا ثواب

ریاکار کی رسوائی، رشک کی تعریف، آہ! حسد کی بربادی، انتخابات اور حسد

اقتدار کے بار سے اشکبار

حبِّ جاہ کی مذمت

کاہِن کسے کہتے ہیں، جنات کی دوستی

عاجزی باعثِ بلندی، حسد کے سترہ علاج

اتنا تو کر ہی لیجئے، فوراً توبہ کرلیجئے

قضاء عمری ادا فرمالیجئے

آنکھوں میں آگ، آنکھوں اور کانوں میں کیل، یہودیوں مارکہ چہرے کا بائیکاٹ، ناجائز فیشن کا عذاب