درود شریف کی فضیلت، مسجدیں خوشبودار رکھئے، ایئر فریشنر سے کینسر ہوسکتا ہے

منہ میں بدبو ہو تو مسجد میں جانا حرام ہے، منہ میں بدبو ہو تو نماز مکروہ ہوتی ہے، بدبودار مرہم لگا کر مسجد میں آنے کی ممانعت

کچی پیاز کھانے سے بھی منہ بدبودار ہوجاتا ہے، کچی پیاز والے کچومر اور رائتے سے محتاط رہئے، بدبودار منہ لیکر مسلمانوں کے مجمع میں جانے کی ممانعت

نماز کے اوقات میں کچی پیاز کھاناکیسا، منہ کی بدبو معلوم کرنے کا طریقہ

منہ کی بدبو کا علاج، منہ کی بدبو کا مدنی علاج

استنجاء خانے مسجد سے کتنی دُور ہونے چاہئیں، اپنے لباس وغیرہ پر غور کرنے کی عادت بنائیے

مسجد میں بچے کو لانے کی ممانعت، گوشت مچھلی بیچنے والے

بعض غذاؤں کیوجہ سے پسینے میں بدبو، منہ کی صفائی کا طریقہ، داڑھی کو بدبو سے بچائیے، خوشبودار تیل بنانے کا آسان طریقہ، ہو سکے توروزنہائیے

عمامہ وغیرہ کو بدبو سے بچانے کا طریقہ، عمامہ کیسا ہونا چاہئے

خوشبو لگانے کی ۴۷نیتیں،پ-۱

پ-۲